PRIMATE پرائیمیٹ (POTASH 30%)

Price range: ₨750 through ₨23,500

گوبھ کی حالت میں 70 سے 90 دن کی فصل پر 250 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹرز پانی کے ساتھ سپرے کریں۔

Description

پرائیمیٹ PRIMATE

 گوبھ کی حالت میں درکار فصل کی مکمّل متوازن خوراک۔
سلفر آئل بیس پروڈکٹ،پتوں پر چپکنے کی صلاحیت۔
پتوں کے ذریعے سے سرائیت پذیر۔
مجموعی طاقت کا خزانہ۔
اجزائے صغیرہ و کبیرہ کا جدید مرکب۔
پیداواری صلاحیت 15 تا 20 فیصد یقینی اضافہ۔
فوری اور دیرپا رزلٹس۔
فلیگ لیف کیلئے طاقت ور سپلیمنٹ۔
عام پوٹاشیم پروڈکٹس کی نسبت دگنے نتائج۔
ترقی پسند کاشتکاروں کی اولین ترجیح۔

گوبھ کی حالت میں 70 سے 90 دن کی فصل پر 250 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹرز پانی کے ساتھ سپرے کریں۔

Additional information
Weight

250mL

,

1 LTR

,

3 LTR

,

10 LTR

,

20 LTR

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PRIMATE پرائیمیٹ (POTASH 30%)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *