GHAZI PHOSPHORUS غازی فاسفورس+ (NANO DAP)
₨750 – ₨35,000Price range: ₨750 through ₨35,000
غازی فاسفورس پلس بحساب 250 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹرز پانی کے ساتھ سپرے بھی کر سکتے ہیں۔
فاسفورس پلس Phosphorus Plus
فاسفورس کی جدید شکل۔
عام فاسفورسی کھادیں زمین میں فکس ہونے کی وجہ سے پودے کو بروقت خوراک کی مقررہ مقدار فراہم نہیں کر پاتیں جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ اور ٹلرنگ رک جاتی ہے۔
فاسفورس پلس ایک جدید ٹیکنالوجی کی حامل سلفر بیس فاسفورسی کھاد ہے جس میں مائع فاسفورس کے علاوہ دیگر اجزاء جیسے کہ نائٹروجن اور سلفر وغیرہ بھی شامل ہیں جو پودے کو صحت مند، تندرست اور توانا رکھتے ہیں۔
اس پروڈکٹ کے استعمال سے فصل کی فاسفورس اور دیگر اجزاء کی غذائی کمی پوری ہوتی ہے اور پودے کو فاسفورس کی مکمل دستیابی ہوتی ہے۔
گندم کی فصل کے پہلے 25 تا 35 دن:۔
جھاڑ بننے کا مرحلہ
پیداوار کی بنیاد
فصل کی بہترین گروتھ
اس مرحلے پر گندم کی فصل کو غازی کیمیکلز کا PHOSPHORUS PLUS بحساب 3 تا 5 لیٹرز فی ایکڑ فلڈ کریں۔
روایتی کھادوں کی نسبت کم خرچ۔
تمام فصلات، باغات اور سبزیات کے لیے یکساں طور پر مفید۔
غازی فاسفورس پلس بحساب 250 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹرز پانی کے ساتھ سپرے بھی کر سکتے ہیں۔
لیٹ کاشتہ فصلات کی بہتر شگوفہ سازی کیلئے 100 ملی لیٹر فی 50 کلو گرام بیج سیڈ ٹریٹمنٹ کیا جا سکتا ہے۔
| Weight |
250mL ,1 LTR ,3 LTR ,10 LTR ,20 LTR |
|---|






Reviews
There are no reviews yet.